تلنگانہ راج بھون میں اظہرالدین کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، گورنر جشنو دیو ورما نے اظہر الدین کو حلف دلایا۔