جموں وکشمیر کے میرواعظِ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے آستانہ عالیہ دستگیر صاحبؒ، خانیارمیں حضرت شیخ سید عبدالقادرجیلانیؒ کی تعلیمات پر روشنی ڈالی