میرواعظ نے کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، امریکی جوہری تجربات کے فیصلے پر جتایا گہرا تشویش
2025-10-31 6 Dailymotion
میر واعظ نےکہا کہ فلسطین کی عوام ناقابلِ بیان مصائب اورظلم کےباوجود ثابت قدم اورباہمت ہیں،عالمی طاقتوں سےاپیل کی کہ وہ دنیا کوغیر جوہری بنائیں