منوج سنہا نے جموں و کشمیر کے لوگوں سے کہاکہ وہ کشمیر میراتھن کے ذریعہ دنیا کے سامنے اپنی صلاحیتوں کو پیش کریں۔