یہ زندگی تو نہیں جو اپنے بچوں کے لیے ٹائم نہیں نکال سکتے، یہ زندگی تو ہے ہی ان کے ساتھ گزارنے کے لیے۔ بچوں کے ساتھ وقت گزارنا، ان کی پرورش کرنا، ان کو سکھانا، یہ سب زندگی کا اصل مقصد ہے۔<br />اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کی کوشش کریں، ان کی باتیں سنیں، ان کو سمجھیں، ان کو پیار دیں۔ یہ لمحات کبھی واپس نہیں آتے۔<br />♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
