محکمۂ کشمیر پاور ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے اپنی حکمتِ عملی کا ازسرِ نو جائزہ لے رہی ہے۔