آپریشن سندور کے بعد پہلی بار کھلا اٹاری واگھہ بارڈر، 'پرکاش پرو' منانے کیلئے سکھ عقیدت مند پاکستان روانہ
2025-11-04 1 Dailymotion
یہ گروپ گرو نانک کے یوم پیدائش کی تقریبات 'پرکاش پرو' منانے کیلئے پاکستان روانہ ہوا۔ حالانکہ کئی کو جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔