جموں وکشمیرمیں موسم سرما سے بچنےکیلئے کانگڑی کا استعمال دورقدیم سے کیا جاتا ہے،وقت کے ساتھ ساتھ کانگڑی کی بناوٹ میں تبدیلی آئی ہے۔