گاندربل کے سونہ مرگ، زوجیلا اور گگن گیر میں تیز برفباری کا سلسلہ جاری ہے، سونہ مرگ سڑک پر پھسلن پیدا ہونے سے پریشانی ہے۔