نیشنل کانفرنس لیڈر، رکن اسمبلی بجبہارا بشیر ویری نے کہا، حکومت اور ایل جی انتظامیہ کے درمیان فاصلہ عوامی مسائل کے حل میں رکاوٹ ہے۔