جموں کشمیرکے پلوامہ کےلاڈموہ علاقےمیں اسکول جانے والی سڑک خستہ حالی کا شکار ہے،جس کی وجہ سےطلباء کو کئی مشکلات کا سامنا ہے۔