سنیچر کی صبح ایک غیرمعمولی واقعہ اس وقت پیش آیا جب بارہمولہ سے بانہال کی طرف جانے والی مسافر ٹرین سے ایک عقاب ٹکرا گیا۔