حکومت کو جموں و کشمیر کے کھلاڑیوں کے لئے کھیلوں کی بہتر سہولیات فراہم کرنے پر توجہ دینی چاہیے:غوثیہ گلزار ایتھلیٹکس کوچ
2025-11-08 15 Dailymotion
جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں ڈسٹرکٹ ایتھلیٹک ایسوسی ایشن پلوامہ نے ضلعی سطح کی ایتھلیٹک چیمپئن شپ کا انعقاد کیا۔