سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے متعلق کشمیر میں چھاپے مارے گئے ہیں۔ کولگام میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے باپ بیٹی کو گرفتار کیا گیاہے۔