’وائٹ کالر نیٹ ورک‘ اور بعد ازاں دہلی بلاسٹ کیس کے سلسلے میں کشمیر میں بھی کئی گرفتاریاں انجام دی گئیں۔