Surprise Me!

ممبر پارلیمنٹ آغا روح اللہ جرمنی میں، ووٹ نہیں ڈالا، پارٹی امیدوار ’حیران‘

2025-11-11 14 Dailymotion

این سی امیدوار، آغا محمود نے اپنے بھتیجے اور ممبر پارلیمنٹ آغا روح اللہ کے ووٹ نہ ڈالنے پر حیرانگی ظاہر کی۔

Buy Now on CodeCanyon