دہلی میں لال قلعہ کے پاس ہوئے دھماکے کے پیش نظر گاندربل پولیس نے وسیع پیمانے پر ناکہ چیکنگ کی مہم تیز کردی۔