کنونشن میں گوجر بکروال برادریوں کو اپنے مشترکہ حقوق، فلاح و بہبود اور نمائندگی کے لیے مل کر کام کرنے پر زور دیا گیا۔