میرواعظ نے سری سری روی شنکر سے جیلوں میں بند کشمیری نوجوانوں خاص کر سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے اقدامات اٹھانے کی اپیل کی۔