فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ گاڑی آٹوز، ای رکشا اور دیگر گاڑیوں کے درمیان آہستہ آہستہ چلتی ہے اوراچانک اس میں دھماکہ ہوتا ہے۔