لاسی پورہ، پلوامہ کے خان بستی قریشی محلہ کے لوگوں نے خستہ سڑک، پانی کی مناسب نہ ہونے کیخلاف احتجاج کیا۔