جموں وکشمیر پولیس سربراہ نلن پربھات نے نوگام دھماکےمیں ہلاک کرائم فوٹو گرافر مبشر منصورکے والدین اور دیگر لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا