گاندربل کا رہائشی 32 سالہ بلال احمد بھی دہلی دھماکے میں ہلاک ہو گیا جو سامان لاد کر اپنا گزر بسر کرتا تھا۔