سیمینار کا بنیادی مقصد عوام کو منشیات کے مضر اثرات سے آگاہ کرنا اور اس لعنت کے تدارک کےلیے اجتماعی کوششوں کی اہمیت بتانا ہے۔