واضح رہےکہ فریدآباد سے ضبط کیے گئے دھماکہ خیز مواد کے حادثاتی طور پر پھٹنے سے 9 افراد ہلاک اور 32 لوگ زخمی ہوگئے۔