Surprise Me!

میڈیا پر بھی حملہ ہوا تھا لیکن میڈیا خاموش رہا میڈیا ڈرتا ہے اپنے لیے بھی آواز نہیں اٹھاتا اگر آپ چاہتے ہیں ہم آپ کے لیے آواز اٹھائیں تو ہم تیار ہیں لیکن اگر ہم خواتین نے ہی آپ کے لیے آواز اٹھانی ہے تو مجھے بطور پاکستانی شرم آ رہی ہے ۔علیمہ خان

2025-11-20 1 Dailymotion

Buy Now on CodeCanyon