کشمیر کی نوجوان مصنفہ عروفہ شبیر نے اپنی کتاب ’بریکنگ بیریئرز‘ میں خواتین کے حقوق کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔