اولاد کو طعنے دینا یا انہیں ڈانٹنا بہت بری بات ہے۔ اس سے اولاد کے دل میں آپ کے لیے نفرت پیدا ہو سکتی ہے اور وہ آپ سے دور ہو سکتے ہیں۔<br />نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے تم اپنے بچوں پر رحم کرو، کیونکہ اللہ وہی رحمت تم پر کرے گا جو تم اپنے بچوں پر کرو گے"<br />♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
