فوری مداخلت نہیں کی تو مٹن کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی ذمہ داری موجودہ حکومت پرعائد ہوگی، مٹن ڈیلرز
2025-11-20 3 Dailymotion
جموں وکشمیر میں مٹن کی قیمت میں اضافہ پر معراج الدین گنائی نےکہا کہ بھیڑ ٹرک پر10,000 سے15000 چارجزکرتے ہیں،جس پر قابو پانا ضروری ہے