جموں وکشمیر کےضلع پلوامہ کے ٹینگپونہ کے ایک رہائیشی مکان میں آگ لگ گئی، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز نےآگ پر قابو پایا۔