حکومت سرحدی علاقوں میں ان مکانوں کی تعمیر نو کرا رہی ہے جو آپریشن سندور اور سیلاب کے دوران تباہ ہو گئے تھے۔