گورکھپور میں نوجوان خاتون کا بے دردی سے قتل؛ شادی کی تقریب میں باتھ روم سے خون میں لت پت ملی لاش، سال کے شروع میں ہوئی تھی شادی
2025-11-24 9 Dailymotion
وہ دیوریا سے اپنے کزن کی شادی میں شرکت کے لیے آئی تھی۔ قتل کس نے کیا یہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا۔