Surprise Me!

ہم جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور آئینی طور پر ان کے شانہ بشانہ لڑیں گے، آفتاب احمد خان

2025-11-24 10 Dailymotion

کانگریس لیڈراور ایم ایل اے نوح چودھری آفتاب احمد خان نےکہا کہ جموں وکشمیرکے لوگوں کےساتھ آئینی حیثیت بحال ہونے تک کھڑے رہیں گے۔

Buy Now on CodeCanyon