جموں وکشمیر کے ضلع بڈگام میں ڈپٹی کمشنر بڈگام ڈاکٹر بلال محی الدین بھٹ کی ہدایت پرغیرقانونی بھٹوں کو مسمار کر دیا گیا۔