ہرسال لاکھوں پرندے جموں و کشمیرکے ویٹ لینڈ کا رخ کرتے ہیں۔ انتظامیہ نے مقامی رہائشیوں سے اسے صاف رکھنے کی اپیل کی ہے۔