اب تمام آجروں کیلئے ملازمین کو تقرری خط دینا لازمی ہوگا، نیز اب ملازمین کے پی ایف اور گریچویٹی میں بھی اضافہ ہوگا۔