جموں وکشمیرمیں منریگا اسکیم کےتحت روزگاردینے کی پہل کی گئی تھی،لیکن اب کئی دفعہ ٹھیکیدار مشینوں سے کام کرواکر بھاری رقم رکھ لیتے ہیں۔