شجاعیہ کے رہائشیوں نے کہا، اسرائیل نے یلو لائن بیریئر کو گھروں کے قریب منتقل کردیا ہے، جس سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں۔