ذرائع کے مطابق ایم پی روح اللہ کو بھی اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے، تاہم ان کی شرکت کا امکان کم نظر آرہا ہے۔