Surprise Me!

ووٹ چوری کے خلاف لکھنؤ میں کانگریس کا احتجاج، کہا۔۔ الیکشن کمیشن بی جے پی اور آر ایس ایس کا ونگ

2025-11-27 2 Dailymotion

کانگریس کارکنوں نےووٹ چوری کا الزام لگاتے ہوئے نعرے لگائے۔ پولیس نے احتجاجیوں کو ریاستی الیکشن کمیشن کے دفتر کا گھیراؤ کرنے سے روک دیا۔

Buy Now on CodeCanyon