Surprise Me!

‏میں ایک صوبے کے ساڑھے 4 کروڑ عوام کا نمائندہ ہوں، 8 ویں بار آ رہا ہوں، مجھے عمران خان سے کیوں نہیں ملنے دیا جا رہا؟ کیوں ایک صوبے کی تذلیل کی جا رہی ہے، ہم بھی آپ کے ساتھ ایسا سلوک کریں تو کیسا لگے گا، میں ملنے آیا ہوں، یہاں بیٹھوں گا، سہیل آفریدی

2025-11-27 0 Dailymotion

Buy Now on CodeCanyon