Surprise Me!
🚨 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے صورتحال کو غیر معمولی قرار دے دیا صورتحال نارمل نہیں ہے ۔ سہیل آفریدی
2025-11-27
2
Dailymotion
Please enable JavaScript to view the
comments powered by Disqus.
Related Videos
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے تعلیم مکمل کرنے والے یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل طلبہ جو بے روزگار ہیں ان کے لیے سکیم لانے کا اعلان کر دیا یا تو طلبہ یونیورسٹیوں سے نکلتے ہی براہ راست نوکریاں حاصل کریں گے یا سکیم کے تحت انٹرنشپ حاصل کر لیں گے
میں ایک صوبے کے ساڑھے 4 کروڑ عوام کا نمائندہ ہوں، 8 ویں بار آ رہا ہوں، مجھے عمران خان سے کیوں نہیں ملنے دیا جا رہا؟ کیوں ایک صوبے کی تذلیل کی جا رہی ہے، ہم بھی آپ کے ساتھ ایسا سلوک کریں تو کیسا لگے گا، میں ملنے آیا ہوں، یہاں بیٹھوں گا، سہیل آفریدی
حکومت کے تن پر پہلے ہی سیاسی کپڑے نہیں تھے لیکن سہیل آفریدی نے انھیں مکمل طور پر ننگا کر دیا ہے، صدیق جان
وفاق کہتا ہے سہیل آفریدی دہشگرد ہے پھر کیوں مبارک دے رہے ہیں ؟ پھر کیوں میٹنگ میں بلا رہے ہیں ؟ایک موقف رکھو .
🚨اہم ترین پاکستانیوں !! ایک بڑا امتحان آنے والا ہے ، پاکستان میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، اب ہمارے پاس ایک ہی راستہ بچا ہے اور وہ راستہ ہم اختیار کرنے جا رہے ہیں، وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
طلبہ و طالبات پاکستان کا مستقبل ہیں آنے والے وقت میں یہ طلبہ اساتذہ بھی ہوں گے وزرا بھی ہوں گے اور بھاگ دوڑ سنبھالیں گے۔وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پشاور میں ہائیر ایجوکیشن اسکالر شپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
🚨ہماری تحریک کا آغاز ہو گیا ہے اس میں تیزی بہت جلد دیکھنے کو ملے گے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
ہم تیاری سے جب آئیں گے بہت ساروں کی نیندیں حرام ہو جائیں گی ان پر بہت پریشر ہے ہمیں اس کا اندازہ ہے ۔وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
🚨ڈی چوک جانے کا ارمان انشاء اللہ پورا کریں گے ۔وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
ایک وزیراعلیٰ کو پاک فضائیہ کے جہاز اِدھر سے اُدھر لے کر جا رہی ہے جبکہ دوسرے وزیراعلٰی کو اپنے لیڈر سے ملنے تک کی اجازت نہیں دی جا رہے ہیں۔ آپ دوریاں پیدا کر رہے ہیں ایسے کارنامے کر رہے ہیں جس سے نفرتیں بڑھ رہی ہیںوزیراعلٰی سہیل آفریدی کی گفتگو 🔥
Buy Now on CodeCanyon