آئی جی بی ایس ایف ششانک آنند نے فورس کی کارکردگی، آپریشنِ سندور میں اہم کامیابی اور سرحدی حفاظتی تیاریوں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔