اللَّهُمَّ زِدْنَا حُبًّا لِكَ وَشَوْقًا إِلَيْكَ .
(اے اللہ! ہمارے دل میں تیرا پیار اور تجھ سے ملاقات کا شوق بڑھا)
اللَّهُمَّ أَرِنَا الْحَقَّ حَقًّا وَارْزُقْنَا اتِّبَاعَهُ.
(اے اللہ! ہمیں حق کو حق دکھا اور اس پر چلنے کی توفیق دے)
آمین یا رب العالمین