مولانا اسعد مدنی کو بی جے پی نے نشانہ بنایا ہے۔ جموں کشمیر بی جے پی نے مدنی کے بیان پر سخت تنقید کی ہے۔