پہاڑی فورم کے سربراہ سید رفیق احمد شاہ نے جموں میں بلڈوزر کارروائی کے حوالے سے عمر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔