جنوبی کشمیرمیں اکثریت باغبانی اور زراعت شعبہ سےوابستہ ہے،اگر ریلوے لائن ان کے زرعی زمین کےدرمیان سےگزرے گی تو ان کی آمدنی متاثر ہوگی