اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد جمع، شدید نعرے بازی، پولیس کی بھاری نفری تعینات، رینجرز وین بھی پہنچا دی گئی
2025-12-02 10 Dailymotion
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی، جہاں شدید نعرے بازی دیکھنے میں آئی۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی جبکہ رینجرز کی وین بھی موقع پر پہنچا دی گئی۔<br />