جموں کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد متاثر ہوے سیاحتی شعبے کو پٹری پر لانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔