خاوند اور بیوی کے درمیان صلح کروانا بہت اہم ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا ہے کہ "اگر تم دونوں میں جھگڑا ہو جائے تو ایک صلاح کار مقرر کرو جو خاوند کی طرف سے ہو اور ایک بیوی کی طرف سے، تاکہ وہ دونوں کو سمجھائیں اور صلح کرائیں۔<br />(سورہ النساء: 35)<br />♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
